Ride Free. Create Content. Earn Wallet Credits.
مفت سفر کریں۔ کنٹینٹ بنائیں- والیٹ کریڈٹس کمائیں۔
Are you a TikToker, Instagrammer, Facebook Creator, or YouTuber? Zebar invites you to experience our premium ride-hailing service for FREE. Review your journey and get credited instantly!
کیا آپ ٹک ٹاکر، انسٹاگرامر، فیس بک کریئٹر یا یوٹیوبر ہیں؟ زیبار آپ کو ہماری پریمیم رائیڈ ہائلنگ سروس مفت استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ اپنے سفر کا ریویو شیئر کریں اور فوراً کریڈٹ پائیں۔
Get premium perks while doing what you do best—creating awesome content for your audience.
جب آپ اپنے سامعین کے لیے بہترین کنٹینٹ بناتے ہیں تو پریمیم مراعات حاصل کریں۔
Experience Zebar without spending a single Rupee of your own money. Smooth commutes completely on us.
اپنے پیسے خرچ کیے بغیر زیبار کا تجربہ کریں۔ آپ کا آرام دہ سفر اب ہمارے ذمے ہے۔
Create engaging local lifestyle and travel content that your followers will love watching and interacting with.
ایسا بہترین لائف اسٹائل اور ٹریول کنٹینٹ بنائیں جسے آپ کے فالوورز دیکھنا پسند کریں۔
Receive massive batches of wallet credits cleanly topped up right after your video submission gets approved.
آپ کی ویڈیو منظور ہوتے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں بھاری والیٹ کریڈٹ منتقل کر دیا جائے گا۔
Share your authentic, honest, and unfiltered ride-hailing reviews naturally with your social circle.
اپنے سوشل میڈیا پر زیبار کے سفر کا سچا، ایماندارانہ اور حقیقی ریویو شیئر کریں۔
Get locked into early strategic collaborations with one of Pakistan's newest and fastest-growing digital networks.
پاکستان کے سب سے نئے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے رائیڈ ہائلنگ پلیٹ فارم کے ساتھ کام کریں۔
The process is incredibly fast, simple, and straightforward.
یہ طریقہ انتہائی تیز، آسان اور سیدھا ہے۔
Grab the dynamic official Zebar Rider App safely setup for iOS and Android.
آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لیے زیبار رائیڈر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Instantly establish your clean personalized user account securely deploying your local active mobile phone number.
اپنے موبائل نمبر کا استعمال کرتے ہوئے سیکنڈوں میں اپنا زیبار اکاؤنٹ بنائیں۔
Shoot an entertaining 15–60 second vertical video capturing booking, arrival, comfort, and safety features.
ایک 15 سے 60 سیکنڈ کی عمودی (Vertical) ویڈیو بنائیں جس میں بکنگ، ڈرائیور کی آمد، اور رائیڈ کا تجربہ دکھایا گیا ہو۔
Upload it to Reels, Shorts, or TikTok. Make sure to use our official active tracking tags:
ویڈیو کو ٹک ٹاک، انسٹاگرام، فیس بک یا یوٹیوب پر پوسٹ کریں اور یہ ہیش ٹیگز لگائیں:
انعام کا کلیم کریں
Send your video link, registered name, and mobile number straight to our WhatsApp team for quick audit validation.
ہمیں واٹس ایپ پر اپنی ویڈیو کا لنک، رجسٹرڈ موبائل نمبر اور اکاؤنٹ کا نام بھیجیں۔
Submit Details / لنک بھیجیںThe more your followers and engagement scale, the higher your tier matching rewards.
جتنے زیادہ فالوورز اور انگیجمنٹ ہوگی، انعام اتنا ہی بڑا ہوگا۔
| Creator Tier / کریئٹر لیول | Followers / فالوورز | Compensation / انعام |
|---|---|---|
|
Nano Creator نینو کریئٹر
|
500 – 5K | Free Wallet Credit مفت والیٹ کریڈٹ |
|
Micro Creator مائیکرو کریئٹر
|
5K – 20K | Higher Wallet Credit زیادہ والیٹ کریڈٹ |
|
Mid Creator مڈ کریئٹر
|
20K – 100K | Premium Reward پریمیم انعام |
|
Top Influencer ٹاپ انفلونسر
|
100K+ | Custom Partnership خصوصی پارٹنرشپ |
* Rewards depend on content quality, originality, and audience engagement. / انعامات کا انحصار ویڈیو کے معیار، اصلیت اور فالوورز کے ردعمل پر ہے۔
مہم کے لیے اہلیت اور معیار
Only creators who meet these requirements can participate:
Located in Karachi or Islamabad
کراچی یا اسلام آباد کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
Public Social Media Account
سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا پبلک ہونا لازمی ہے۔
Original Video Content
ویڈیو بالکل اصلی ہونی چاہیے (کسی اور کی کاپی نہ ہو)۔
Registered Zebar Account
زیبار ایپ پر رجسٹرڈ اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔
ویڈیو بنانے کی گائیڈ لائنز
Your video must include:
آپ کی ویڈیو میں یہ شامل ہونا چاہیے:
• App Download & Booking process / ایپ ڈاؤن لوڈ اور بکنگ
• Driver arrival & Ride experience / ڈرائیور کی آمد اور سفر کا تجربہ
• Safety, Comfort & Honest review / حفاظت، آرام اور ایماندارانہ رائے
After posting your video, send the following details to our official WhatsApp line: ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد، درج ذیل تفصیلات ہمارے آفیشل واٹس ایپ پر بھیجیں:
Video Link / ویڈیو کا لنک
Registered Mobile Number / رجسٹرڈ موبائل نمبر
Zebar Account Name / زیبار اکاؤنٹ کا نام
Approved creators will receive Wallet Credits within 24–48 hours. / تصدیق کے بعد والیٹ کریڈٹ 24 سے 48 گھنٹوں میں منتقل کر دیا جائے گا۔
زیبار رائیڈر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
Get the app on your mobile store and start your journey as an official platform campaign reviewer today.
اپنے موبائل پر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی سے رائیڈز اور فوائد کا سفر شروع کریں۔
Anyone living in Karachi or Islamabad with a public creator account.
کوئی بھی شخص جو کراچی یا اسلام آباد میں رہتا ہو اور اس کا اکاؤنٹ پبلک ہو۔
Yes. Any genuine creator can apply, from nano creators to large influencers.
جی ہاں۔ نینو کریئٹرز سے لے کر بڑے انفلونسرز تک، کوئی بھی حقیقی تخلیق کار اپلائی کر سکتا ہے۔
No. Rewards are credited to your Zebar Wallet and can be used for rides.
جی نہیں۔ انعامات آپ کے زیبار والیٹ میں شامل کیے جائیں گے جنہیں آپ سفر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
Usually within 24–48 hours after we receive your video link.
عام طور پر آپ کی ویڈیو کا لنک موصول ہونے کے 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر۔
Yes. Creators with high-quality content may be invited for future campaigns.
جی ہاں۔ بہترین ویڈیوز بنانے والے کریئٹرز کو مستقبل کی مہمات میں بھی مدعو کیا جا سکتا ہے۔
کیا آپ رائیڈ اور کنٹینٹ بنانے کے لیے تیار ہیں؟
Join hundreds of creators promoting Pakistan's newest ride-hailing platform. پاکستان کے سب سے نئے رائیڈ ہائلنگ پلیٹ فارم کو پروموٹ کرنے والے سینکڑوں کریئٹرز میں شامل ہوں۔